مسیحی رہنما ڈاکٹر فادر جیمز چنن کی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو عید کی مبارکباد

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے مسیحی رہنما ڈاکٹر فادر جیمز چنن (ڈائریکٹر پیس سنٹر) نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، عید کی مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز سہیل احمد رضا اور ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن تحریک منہاج القرآن جواد حامد بھی موجود تھے۔


Your Comments

منہاج القرآن
منہاج ویلفئیر
منہاج اوورسیز
پاکستان عوامی تحریک
اسلامک لائبریری
عرفان القرآان
خطابات
ماہنامہ منہاج القرآن
ماہنامہ دختران اسلام
کاپی رائٹ © 1994 - 2019 منہاج القرآن انٹرنیشنل. جملہ حقوق محفوظ ہیں.